• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

زونگ گوانگ تسن فورم 2022 میں میڈیا رجسٹریشن کا آغازتازترین

August 23, 2022

بیجنگ (شِنہوا) ژونگ گوانگ تسن فورم 2022 کے لئے میڈیا رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے جو کہ بیجنگ میں 22 سے 27 ستمبر تک منعقد ہوگا۔

انتظامی کمیٹی کے مطابق صحافی ژونگ گوانگ کن  فورم کی آفیشل ویب سائٹ www.zgcforum.com.cn پر لاگ ان کرکے رجسٹریشن کر واسکتے ہیں جس کی آخری تاریخ 31 اگست ہے ۔

وبا کی روک تھام اور تدارک کے باعث ژونگ گوانگ کن فورم 2022 میں مقامی اور چینی سرزمین پر کام کرنے والے غیرملکی صحافیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔