• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 27th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

تھائی لینڈ، رایانگ میں تھائی ۔ چینی صنعتی علاقے کے چند مناظرتازترین

November 23, 2022

رایانگ، تھائی لینڈ (شِنہوا) تھائی ۔ چینی رایانگ صنعتی زون چین کے ابتدائی غیرملکی صنعتی علاقوں میں سے ایک ہے۔ اس کا قیام 2006 میں عمل میں آیا تھا۔

اب یہاں 180 سے زائد چینی سرمایہ کار کمپنیاں کام کررہی ہیں ۔ ان میں زیادہ تر آٹوموبائل ، الیکٹرانکس اور مشینری کے شعبوں سے تعلق رکھتی ہیں۔ صنعتی علاقے میں چین نے 4.3 ارب امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری کو اپنی جانب راغب کیا اور 45 ہزار سے زائد مقامی ملازمتیں فراہم کی ہیں۔

 

تھائی لینڈ ، صوبہ را یانگ کے تھائی ۔ چینی را یانگ صنعتی علاقے میں واقع ڈونان میٹلز (تھائی لینڈ) کمپنی لمیٹڈ کی پیداواری لائن میں عملہ کا ایک رکن ناتاوٹ لوربون کام کررہا ہے۔(شِنہوا)

 

تھائی لینڈ ، صوبہ را یانگ کے تھائی ۔ چینی را یانگ صنعتی علاقے میں واقع لوئن چیونگ ڈسپنسنگ پمپ (تھائی لینڈ) کمپنی لمیٹڈ کی پیداواری لائن میں تھائی ٹیکنیشن ویچت نیوان کام کررہا ہے۔(شِنہوا)

 

تھائی لینڈ ، صوبہ را یانگ کے تھائی ۔ چینی را یانگ صنعتی علاقے میں واقع ڈونان میٹلز (تھائی لینڈ) کمپنی لمیٹڈ کی پیداواری لائن میں عملہ کا ایک رکن کام کررہا ہے۔(شِنہوا)

 

تھائی لینڈ ، صوبہ را یانگ کے تھائی ۔ چینی را یانگ صنعتی علاقے میں واقع ڈونان میٹلز (تھائی لینڈ) کمپنی لمیٹڈ کی پیداواری لائن میں عملہ  کے اراکین کام کر رہے ہیں۔(شِنہوا)