پٹایا، تھائی لینڈ (شِنہوا) تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کا قومی دن ہر سال 13 مارچ کو منایا جاتا ہے۔
پٹایا میں ہاتھی جمع ہوئے اور پھلوں کی شاندار دعوت اڑائی ۔ جشن منانے کے لئے لوگوں نے انہیں کیلے کھلائے۔
اس سالانہ سرگرمی کا مقصد تھائی ہاتھیوں کی آبادی ، افزائش نسل اور ان کی رہائش کے تحفظ بارے شعور بیدار کرنا ہے۔
تھائی لینڈ ، پٹایا میں تھائی لینڈ کے ہاتھیوں کے قومی دن کے موقع پر ہاتھی پھل کھارہے ہیں۔ (شِںہوا)