• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 25th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

تھائی لینڈ کے سموت پراکان کو چمک دار لالٹینوں سے روشن کردیا گیاتازترین

November 06, 2022

سموت پراکان، تھائی لینڈ (شِنہوا) تھائی لینڈ بین الاقوامی لالٹین اور خوراک میلے کا ایک ہزار سے زائد لالٹینوں سے انعقاد کیا گیا ہے۔

لوگ میلے میں تصاویر بناتے اور لالٹین روشن کرتے ہیں۔ رنگین لالٹینوں کا عکس گرم جوشی سے پانی میں جھلکتا ہے۔

تھائی لینڈ ، ایک خاتون صوبہ سموت پراکان کے علاقے موانگ بوران میں منعقدہ تھائی لینڈ بین الاقوامی لالٹین اورخوراک میلے کا  دورہ کررہی ہے۔ (شِنہوا)

تھائی لینڈ ، ایک خاتون صوبہ سموت پراکان کے علاقے موانگ بوران میں منعقدہ تھائی لینڈ بین الاقوامی لالٹین اورخوراک میلے میں  تصاویر بنا رہی ہے۔ (شِنہوا)