تھائی لینڈ کے صوبہ چھاچھوینگ ساؤ میں ایک چھوٹے طیارے کے حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیاں جارہی ہیں۔ اس حادثے میں 5 چینی باشندوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ (شِنہوا)