• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

سوئٹزرلینڈ-جنیوا-عالمی ادارہ صحت-75ویں سالگرہتازترین

April 07, 2023

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریاسس سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ڈبلیو ایچ او کے ہیڈ کوارٹر میں ادارے کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔(شِنہوا)