• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 6th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

سوئٹزرلینڈ ۔ ڈیوس ۔ عالمی اقتصادی فورم ۔ تیاریاںتازترین

January 16, 2023

سوئٹزر لینڈ کے ڈیوس میں ایک شخص عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) کے سالانہ اجلاس 2023ء میں شرکت کیلئے کانگریس سنٹر آنیوالے افراد کی تصویر بنا رہا ہے ۔ ڈبلیو ای ایف کا سالانہ اجلاس 16 جنوری سے شروع ہو گیا ہے۔(شِنہوا)