سنگاپور (شِنہوا) سنگاپور کے چائنہ ٹاؤن کے اطراف چینی نئے سال 2023 کی مناسبت سے افتتاحی تقریب منعقد ہوئی اور چراغاں کیا گیا۔
سنگاپور، چائنہ ٹاؤن میں آمدہ چینی قمری نئے سال کی مناسبت سے سجائی گئی لالٹینوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
سنگاپور، چینی قمری نئے سال کے جشن کے دورا ن رقاصائیں فن کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ (شِنہوا)
سنگاپور، چائنہ ٹاؤن میں آمدہ چینی قمری نئے سال کی مناسبت سے سجائی گئی لالٹینوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
سنگاپور، چائنہ ٹاؤن میں سیاح آمدہ چینی قمری نئے سال کی مناسبت سے سجائی گئی لالٹینوں کو دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)