ملائیشیا، ریاست سیلانگور کے سلطان عبدالعزیز شاہ ہوائی اڈے پرکمرشل ایئرکرافٹ کارپوریشن آف چائنہ لمیٹڈ (کومیک) کے تیار کردہ سی 919 تجارتی طیارے کی نمائش کی جارہی ہے۔ (شِنہوا)