• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

سعودی عرب ۔ ریاض ۔ شی جن پھنگ ۔ چین ۔ جی سی سی سربراہی اجلاستازترین

December 30, 2022

سعودی عرب کے ریاض میں چین ۔ جی سی سی سربراہی اجلاس کے موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ ، سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان آل سعود ، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی ، بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ ، کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح ، عمان کی وزراء کونسل کیلئے نائب وزیراعظم سید فہد بن محمود آل سعيد اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نائف بن فلاح الحجرف کا گروپ فوٹو۔(شِنہوا)