راولپنڈی (شِنہوا) نیزہ بازی کے مقابلے دنیا بھر میں منعقد ہوتے ہیں، جبکہ پاکستان میں یہ کھیل خاصا مقبول ہے۔ نیزہ بازی میں ایک گھڑ سوار دوڑتا ہوا آتا ہے اور نیزے کی مدد سے ایک لکڑی کا ٹکڑا اٹھاتا ہے۔
راولپنڈی میں گھڑسواروں کے درمیان ایک دلچسپ مقابلہ منعقد ہوا، جس سے اردگردکے علاقوں سے آئے شائقین محظوظ ہو ئے۔
راولپنڈی ، نیزہ بازی کے مقابلے میں گھڑسواروں کے درمیان مقابلے کا ایک منظر ۔ (شِنہوا)
راولپنڈی، نیزہ بازی کے مقابلے میں ایک گھڑسوار مقابلہ کررہا ہے۔ (شِنہوا)
راولپنڈی ، نیزہ بازی کے مقابلے میں گھڑسوار مقابلہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
راولپنڈی، نیزہ بازی کے مقابلے میں ایک گھڑسوار مقابلہ کررہا ہے۔ (شِنہوا)