چارسدہ (شِںہوا) پاکستانی عوام میں مقبول عام اونی شال سرد موسم میں پہنی جاتی ہے۔ چارسدہ کی ایک مقامی فیکٹری میں مزدور مختلف رنگوں اور نمونوں سے شال تیار کرنے کے لئے ہردھاگے کو مضبوطی کے ساتھ باندھ کر مشینیں چلاتے ہیں۔
چارسدہ کے نواح میں واقع ایک فیکٹری میں ایک محنت کش روایتی شال بنانے کے کارخانے میں کام کررہا ہے۔ (شِنہوا)

چارسدہ کے نواح میں واقع ایک فیکٹری میں محنت کش روایتی شال بنانے کے کارخانے میں کام کررہے ہیں۔ (شِنہوا)