اسلام آباد ، چینی سفارت خانے کی ناظم الامور پھانگ چھن شوئے (بائیں سے دوسری) چینی حکومتی اسکالر شپ پروگرام کے تحت اسکا لر شپ حاصل کرنے والوں کی روانگی کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔ (شِنہوا)