• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

پاکستان۔ اسلام آباد ۔ چینی ۔ وظائفتازترین

August 27, 2023

اسلام آباد ،  چینی سفارت خانے کی  ناظم الامور پھانگ چھن شوئے (بائیں) ، ہا ئر ایجو کیشن کمیشن کے چیئرمین مختار احمد (وسط) چینی حکومتی اسکا لر شپ پروگرام کے تحت اسکالر شپ حاصل کرنے والوں کی روانگی کی تقریب میں ایک طالبہ انوشے زہرہ کو وظیفہ کاغذات دے رہے ہیں۔ (شِنہوا)