اسلام آباد ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی صدر شی جن پھنگ کے نمائندہ خصوصی اور چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ (درمیان) کی ملاقات کا ایک منظر۔(شِںہوا)