• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

پا کستان میں نوول کرونا وائرس کے 105 نئے کیسز رپورٹتازترین

September 12, 2022

اسلام آباد (شِنہوا) پا کستان میں اتوار کے روز 105 نئے نوول کرو نا وائرس کےکیسز رپورٹ ہو ئے ہیں جس کے بعد مصد قہ کیسز کی تعداد 15 لا کھ 71 ہزار 196 ہو گئی۔

وزارت صحت نے پیر کے روز بتا یا ہے کہ 13 ہزار 533 ٹیسٹ کےبعد  نئے انفیکشنز رپورٹ ہو ئے ہیں۔

وزارت کے مطا بق پا کستان میں نوول کرو نا وائرس کے باعث 30 ہزار 599 افراد ہلا ک ہو چکے ہیں، جبکہ اتوار کے روز کو ئی ہلا کت نہیں ہو ئی۔

ملک میں 94 مر یضوں کی حا لت تشو یشناک ہے۔