• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

مصر ۔ شرم الشیخ ۔ کوپ 27 ۔ حیاتیاتی تنوعتازترین

November 18, 2022

مصر کے شرم الشیخ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران یو این حیاتیاتی تنوع کنونشن کے فریقین کی کانفرنس کے 15 ویں اجلاس (کوپ 15) کیلئے چین کے صدارتی نمائندے اور نائب وزیر برائے حیاتیات و ماحولیات  ژاؤ ینگ من (درمیان) اقوام متحدہ کے یوم حیاتیاتی تنوع کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)