نابلس کے قریب مغربی کنارے کے گاؤں کفر قدوم میں یہودی بستیوں کی توسیع کے خلاف احتجاج کے بعد جھڑپوں کےدوران فلسطینی مظاہرین میں سے ایک شخص اسرائیلی فوجیوں پر پتھراؤکے لیے غلیل کا استعمال کر رہا ہے۔(شِنہوا)