غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں تباہ شدہ عمارتوں کے پاس سے لوگ گزررہے ہیں۔ اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب 37 ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق اور 85 ہزار زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ (شِنہوا)