غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں امدادی کارکن ناصراسپتال سے ملنے والی لاشیں نکال رہے ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار 183 ہوگئی ہے۔ (شِنہوا)