• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ ۔ دیرالبلاح ۔ فیلڈ اسپتال ۔ اسرائیلی حملہتازترین

July 28, 2024

غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیرالبلاح میں فیلڈ اسپتال پر اسرائیلی فوجی حملے کے بعد فلسیطنی حملے میں زخمی افراد کو قریبی اسپتال میں منتقل کرنے کے لئے جمع ہیں، حملے میں 30 فلسطینی جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ (شِنہوا)