غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے کے بعد فلسطینی تباہ شدہ عمارتوں کے پاس سے گزررہے ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں اب تک 34 ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔ (شِنہوا)