مکاؤ (شِنہوا) چین کے مکاؤ خصوصی انتظامی خطے میں خرگوش کے چینی قمری نئے سال کا جشن آتش بازی ، ڈریگن ڈانس اور چمکتے فلوٹس کے شاندار مظاہرے کے ساتھ منایا گیا۔
چین، جنوبی مکاؤ میں موسم بہار تہوار کے جشن میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ (شِنہوا)
چین، جنوبی مکاؤ میں خرگوش کے چینی قمری نئے سال کے جشن میں ایک چمکتے ہوئے فلوٹ کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
چین، جنوبی مکاؤ میں خرگوش کے چینی قمری نئے سال کے جشن میں فنکار ڈریگن رقص کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین، جنوبی مکاؤ میں خرگوش کے چینی قمری نئے سال کے جشن میں ایک چمکتے ہوئے فلوٹ کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
چین، جنوبی مکاؤ میں خرگوش کے چینی قمری نئے سال کے جشن میں فنکاروں کا ایک گروپ فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔ (شِنہوا)