• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 8th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

میانمار میں بگلوں کو کھانا کھلانے کے نظارےتازترین

December 28, 2022

ینگون (شِنہوا) میانمار میں اختتام ہفتہ بگلوں کو چارہ ڈالنا ایک بہترین مشغلہ ہے۔ لوگ دریائے ینگون کے ساتھ واقع ایک گودی پر خوبصورت منظر کے سامنے اپنے اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ بگلوں کو چارہ ڈالتے ہیں۔

میانمار، ینگون میں دریائے ینگون پر ایک گودی کے قریب لوگ بگلوں کو چارہ کھلارہے ہیں۔ (شِںہوا)

میانمار، ینگون میں دریائے ینگون پر ایک گودی کے قریب لوگ بگلوں کو چارہ کھلارہے ہیں۔ (شِںہوا)

میانمار، ینگون میں دریائے ینگون پر ایک گودی کے قریب ایک خاتون بگلوں کو چارہ کھلارہی ہے۔ (شِںہوا)

میانمار، ینگون میں دریائے ینگون پر ایک گودی کے قریب بگلوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

میانمار، ینگون میں دریائے ینگون پر ایک گودی کے قریب بگلوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

میانمار، ینگون میں دریائے ینگون پر ایک گودی کے قریب بگلوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)