• Dublin, United States
  • |
  • May, 21st, 24

شِنہوا پاکستان سروس

مضبوط ملک کی تعمیرو قومی تجدید کیلئے کارکنوں کو متحرک کرنے پرصدر شی کا مضمون شائع کیا جائے گاتازترین

April 30, 2024

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کا ملک کے کروڑوں کارکنوں کو ایک مضبوط  ملک کی تعمیر اور قومی تجدید کے عظیم مقصد میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کے لیے متحرک کرنے سے متلعق ایک مضمون بدھ کو شائع کیا جائے گا۔

 چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا مضمون سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے قومی میگزین چھیوشی جرنل کے اس سال کے نویں شمارے میں شائع کیا جائے گا۔