بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ مالدیپ کے صدر محمد موئیزو چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون یِنگ جمعہ کو اعلان کیا کہ مالدیپ کے صدر کا دورہِ چین 8 سے 12 جنوری تک ہوگا۔