• Unknown, Unknown
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

لبنان-بیروت-ایران-وزیرخارجہ-پریس کانفرنستازترین

April 29, 2023

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان لبنان کے شہر بیروت میں ایرانی سفارت خانے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں جنہوں نےمشرق وسطیٰ کے ممالک کے حالیہ سیاسی میل جول کو خطے کیلئےنئے دور کا آغاز قرار دیا۔(شِنہوا)