سنگاپور (شِنہوا) آمدہ کرسمس اور تہوار سیزن کا خیرمقدم کرنے کے لئے آرچرڈ روڈ پر سنگاپور کی مرکزی خریداری اسٹریٹ کو شاندار روشنیوں سے سجادیا گیا ہے۔
سنگاپور، آرچرڈ روڈ پر سنگاپور کے اہم خریداری مرکز میں سیاح کرسمس روشنی کی سجاوٹ کی تصاویر بنا رہے ہیں۔ (شِنہوا)
سنگاپور ، آرچرڈ روڈ پر سنگاپور کے اہم خریداری مرکز کو کرسمس روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ (شِنہوا)
سنگاپور، آرچرڈ روڈ پر سنگاپور کے اہم خریداری مرکز کو کرسمس روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ (شِنہوا)
سنگاپور، ٹینگلن مال میں ایک بچہ برف کی طر ح کے جھاگ شاور میں کھیل رہا ہے۔(شِنہوا)
سنگاپور، آرچرڈ روڈ پر سنگاپور کے اہم خریداری مرکز میں سیاح کرسمس روشنی کی سجاوٹ کی تصاویر بنا رہے ہیں۔(شِنہوا)