بیروت (شِنہوا) کرسمس کے قریب آ تے ہی بیروت کے مرکزی علا قہ میں تعطیلات کا سماں ہے۔
لبنان کے دارالحکومت کے وسطی علا قہ میں تہوار کی سجا وٹ کی روشنیاں چھائی ہوئی ہیں، جبکہ کاریگر اور دیگر دکاندار مارکیٹ میں رنگ بر نگی اشیاء سجا ئے بیٹھے ہیں، یہ ان سب لو گوں کے لئے ہے جو اچھے تحا ئف کی تلا ش میں ہیں۔
لبنان، بیروت کی ما رکیٹ میں ایک خا تون اپنے اسٹال پر بُنائی کا کام کر رہی ہے۔(شِنہوا)
لبنان، بیروت کی ما رکیٹ میں ایک خا تون ہا تھ سے بنی ہو ئی کر سمس کی اشیا ء اور سجا وٹ فرو خت کر رہی ہے۔(شِنہوا)
لبنان، بیروت میں ایک لڑکی کر سمس کے درخت کو روشن کر نے کی تقر یب میں شر یک ہے۔(شِنہوا)
لبنان، بیروت کی ما رکیٹ میں نا یاب اشیا ء کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)