• Dublin, United States
  • |
  • May, 21st, 24

شِنہوا پاکستان سروس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی قومی کانگریس میں شرکت کے لیے مندوبین کی بیجنگ آمد کاسلسلہ جاریتازترین

October 14, 2022

بیجنگ(شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کے ملک بھر میں 9کروڑ60لاکھ سے زائد ارکان کے نمائندہ  2 ہزار200 سے زائد مندوبین، سی پی سی کی 20ویں قومی کانگریس میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ رہے ہیں، جو16 اکتوبر سے شروع ہورہی ہے۔

 

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی ) کی 20ویں قومی کانگریس میں شرکت کے لیے شان ڈونگ صوبے کے مندوبین دارالحکومت بیجنگ پہنچے ہیں۔(شِنہوا)

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی20ویں قومی کانگریس میں شرکت کے لیے شنشی صوبے کے مندوبین دارالحکومت بیجنگ پہنچے ہیں۔(شِنہوا)

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی 20ویں قومی کانگریس میں شرکت کے لیے جیانگ سو صوبے سے آنے والی  ایک مندوب یوشیاچھیوبیجنگ آمد پر انٹرویو دیتے ہوئے۔(شِنہوا)

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ  (سی پی سی) کی 20ویں قومی کانگریس میں شرکت کے لیے خود اختیارعلاقے تبت سے آںے والے مندوبین دارالحکومت بیجنگ آمد پر جہازسے اترتے ہوئے۔(شِنہوا)