• Dublin, United States
  • |
  • May, 21st, 24

شِنہوا پاکستان سروس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20ویں قومی کانگریس اتوار کو شروع ہوگیتازترین

October 14, 2022

بیجنگ(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی 20ویں قومی کانگریس اتوار کی صبح 10 بجے بیجنگ کے عظیم  عوامی ہال میں شروع ہوگی۔

قومی کانگریس کی تقریب کو چائنہ میڈیا گروپ اورشِنہوا نیٹ سے براہ راست نشر کیاجائے گا۔ تقریب کو ملک بھر میں ٹیلی ویژن اور ریڈیو اسٹیشنز کے ساتھ ساتھ نیوز ویب سائٹس، نیومیڈیا پلیٹ فارمز، بڑی آؤٹ ڈور اسکرینز اور موبائل ٹیلی ویژن کے ذریعے بھی نشر کیا جائے گا۔