• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

قدیم اشیا کو دوبارہ پیش کرنے والی بغداد کی پرانی مارکیٹس کے منا ظرتازترین

May 07, 2023

بغداد (شِنہوا) تانبے کے برتنوں، کھانے پینے کی اشیا، کپڑوں اور روایتی دستکاریوں سمیت اجناس سے بھرے بغداد کے پرانے بازار اپنی روایتی شناخت برقرار رکھے ہوئے ہیں اور ماضی کی خوشبو دورحاضر میں بکھیر رہے ہیں۔ یہ قدیم اشیا اور ورثہ کے شوقین افراد کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں۔

 

عراق ، بغداد کی قدیم دانیال مارکیٹ میں سلائی کا سامان فروخت کرنے والی دکان کو دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)

 

عراق ، بغداد کی تانبہ مارکیٹ ، سوق الصفافیر میں ایک کاریگر تانبے کے برتن بنارہا ہے۔(شِںہوا)

 

عراق، بغداد کی راویتی السارہ مارکیٹ میں لوگ خریداری کررہے ہیں۔(شِنہوا)