• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

جاپانی بچوں کا چھت پر چاول لگانے کا تجربہتازترین

May 15, 2023

ٹوکیو(شِنہوا) جاپانی دارالحکومت کے ٹوکیو ٹاور کے پس منظر رکھنے والے روپ پونگ ہلز کمپلیکس میں چھت پر باغ میں تقریباً 160 شہری کارکنوں اور مقامی رہائشیوں نے چاول کا پودا لگایا۔

60 بچوں نے بڑوں کی مدد سے زمین سے تقریباً 45 میٹر کی بلندی پر واقع آسمان تلے باغ میں کیچڑ میں دھان اور چاول کی پنیری لگانے کا طریقہ سیکھا۔

 

جاپان ، ٹوکیو میں بچے چھت پرباغ میں چاول کی پنیری لگانے کا طریقہ سیکھ رہے ہیں۔ (شِںہوا)

 

جاپان ، ٹوکیو میں بچے چھت پر باغ میں چاول کی پنیری لگانے کی کوشش کررہے ہیں۔(شِںہوا)

 

جاپان ، ٹوکیو میں لوگ چھت پر باغ میں چاول کی پنیری لگانے کی کوشش کررہے ہیں۔(شِںہوا)

 

جاپان ، ٹوکیو میں ایک لڑکی چھت پر باغ میں چاول کی پنیری لگانے کی کوشش کررہی ہے۔(شِںہوا)

 

جاپان ، ٹوکیو میں ایک لڑکی چھت پر باغ میں چاول کی پنیری لگانے کی کوشش کررہی ہے۔(شِںہوا)