یوگنڈا، وسطی ضلع واکیسو کے قصبے گیازا کے قریب کچرے ٹھکانے لگانے کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی لا شیں نکالی جا رہی ہیں جہاں لینڈ سلائیڈ سے 2 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ (شِنہوا)