• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

بھارت کی ریاست آسام میں آسمان پر چمکتے پورے چاند کے مناظرتازترین

January 07, 2023

ناگاؤں(شِنہوا) بھارت کی ریاست آسام میں جامنی کپڑے کے ٹکڑے میں پروے موتی جیسے آسمان پر جگمگاتا پورا چاند وسیع وعریض آسمان کو روشن کیے ہوئے ہے۔

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں میں ایک سائیکل سوار پورے چاند کے سامنے سے گزر رہا ہے۔(شِنہوا)

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں میں پورے چاند کا ایک منظر۔(شِنہوا)

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں میں پرندے چاند کے سامنے پرواز کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں میں ایک سائیکل سوار پورے چاند کے سامنے سے گزر رہا ہے۔(شِنہوا)

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں میں پورے چاند کا ایک منظر۔(شِنہوا)