اسلام آباد (شِنہوا) ایک بیان کے مطابق صوبہ بلو چستان کے تا جروں نے کہا ہے کہ سا حلی شہر گوادر چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت پاکستان کے کا رو باری مرکز کے طور پر کام کر ے گا۔
اسلام آباد چیمبر آف کا مرس کے عہد یداروں کے ساتھ اجلاس کے بعد تا جروں کے وفد نے کہا کہ گوادر میں سرمایہ کاری با رے غور کے لئے سر ما یہ کا روں کے پا س یہ درست مو قع ہے۔
اسلام آ باد چیمبر آ ف کا مرس کے صدر احسن ظفر بختاوری کے ساتھ گفتگو میں اہم کاروباری شخصیت اور سابق وزیر اعلی بلوچستان علا ؤ ا لدین مری نے کہا کہ گوادر ائیر پورٹ کے افتتا ح کے بعد گوادر میں کا روباری مواقعوں میں اضا فہ ہو گا۔
علا ؤ ا لدین نے کہا کہ مقامی اور غیر ملکی سر ما یہ کاروں کو ما ہی گیری، پیٹرو کیمیکل ، سیا حت، تجا رتی نقل وحمل ، پر وسیسنگ اور مینو فیکچرنگ کے شعبوں جیسی صنعتوں میں سر ما یہ کا ری کر نی چا ہئیے۔
اس مو قع پر بختاوری نے کہا کہ اسلام آ باد چیمبر آ ف کا مرس کا وفد گوادر میں سر ما یہ کاری اور کا روباری مواقع کی تلاش کے لئے جلد گوادر کا دورہ کر ے گا۔
انہوں نے کہا گوادر ملک کا کا ربا وی مر کز ہو نے کے نا طے غر بت اور بیروز گاری میں کمی کر ے گا اور صو بہ کے لئے خوشحا لی کا سبب بنے گا۔