چین کے وزیر خارجہ وانگ یی اور فرانسیسی صدر کے سیاسی مشیر ایمانوئل بون فرانس کے شہر پیرس میں 25 ویں چین ۔ فرانس سٹریٹجک مذاکرات کی مشترکہ صدارت کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)