• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

فن لینڈ-ہیلسنکی-پارلیمانی انتخابات-نتائجتازترین

April 03, 2023

فن لینڈ کی وزیر اعظم سنا مارین جو سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی چیئرمین بھی ہیں،ہیلسنکی میں ایک پریس کانفرنس  سے خطاب کر رہی ہیں جہاں اتوار کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حزب اختلاف کی قومی اتحادی پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری۔(شِنہوا)