• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین،تیان جن کے کاروباری علاقوں میں سرگرمیاں بحالتازترین

January 01, 2023

تیان جن (شِنہوا) چین کی شمالی بلدیہ تیان جن کے تجارتی علاقوں میں نئے سال کی تعطیلات کے پہلے روز گہماگہمی رہی ہے۔اس کی  وجہ اشیا کی فروخت اور معاشی نمو کے فروغ کے لئے متعدد صارف ترغیبات کا شروع کرنا ہے۔

 

چین ، شمالی تیان جن کے ایک تجارتی علاقے میں ایک شاہراہ کا منظر ۔ (شِنہوا)

 

چین ، شمالی تیان جن کے ایک شاپنگ مال میں ایک گاہک خریداری کررہا ہے۔ (شِنہوا)

 

چین ، شمالی تیان جن کی سپرمارکیٹ میں گاہک روایتی سجاوٹ کا سامان خرید رہے ہیں۔(شِنہوا)

 

چین ، شمالی تیان جن کے ایک شاپنگ مال میں لوگ بوفے سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)