• Dublin, United States
  • |
  • May, 21st, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین،سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کا رشوت خوری کے الزام میں سابق قانون ساز کی گرفتاری کا حکمتازترین

May 08, 2024

بیجنگ( شِنہوا) چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ نے رشوت خوری کے الزام میں  گوانگ شی خودمختار علاقے کے سابق  قانون ساز ژانگ شیو لونگ  کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

ژانگ شیو لونگ ،گوانگ شی ژوانگ خود مختار علاقے کی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے سرکردہ پارٹی ممبران گروپ کے ڈپٹی سیکرٹری اور قائمہ کمیٹی کے سابق نائب چیئرمین ہیں۔

سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ نے بتایا ہے کہ  نیشنل کمیشن آف سپر ویژن کی تحقیقات کے بعد کہ یہ کیس نظر ثانی اور ممکنہ ٹرائل کیلئے پروکیوریٹری حکام  کو بھیج دیا گیا ہے۔

کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔