• Dublin, United States
  • |
  • May, 21st, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین،ٹریفک حادثے میں 9 افراد ہلاکتازترین

May 09, 2024

بیجنگ(شِنہوا) جین کے خود مختار علاقے ننگ شیا ہوئی میں ٹریفک حادثے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ۔

مقاممی حکام کے مطابق حادثہ جمعرات کی صبح 7 بجکر 40 منٹ پر چھنگ ٹونگ شیا  شہر میں قومی شاہراہ پرکاراور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے پیش آیا جس میں 9 افراد ہلاک اور2 زخمی ہوئے۔

علاقائی پبلک سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق  زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی  حالت خطرے سے باہر ہے۔

حادثے  کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔