• Dublin, United States
  • |
  • May, 12th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین،کوئلے کی پیداوار میں رواں ساں پہلی سہ ماہی کے دوران 4.1 فیصد کمیتازترین

April 22, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کی خام کوئلے کی پیداوار رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ سال کی نسبت 4.1 فیصد کم ہو کر1.11 ارب ٹن رہ گئی۔

چینی قومی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں ملک کی خام کوئلے کی پیداوار میں گزشتہ  سال کی نسبت 4.2 فیصد کمی واقع ہوئی۔

اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جنوری سے مارچ کے عرصے میں چین نے 12 کروڑ ٹن کوئلہ درآمد کیا جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 13.9 فیصد زیادہ ہے۔