ہنوئی (شِںہوا) ہنوئی میں چین کے صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین فو ٹرونگ سے ملاقات کی۔
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں چینی صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ ، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین فو ٹرونگ کے ساتھ مذاکرات کرتے ہوئے۔ (شِنہوا)
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں چینی صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ اور کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین فو ٹرونگ بات چیت کے بعد دونوں فریقین کے درمیان ہونے والی معاہدوں کی دستاویزات دیکھ رہے ہیں ۔ (شِنہوا)
ویتنام کےدارالحکومت ہنوئی میں چینی صدراورکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ اور کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین فو ٹرونگ چائے پر ہلکی پھلکی بات چیت کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں چینی صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ ، ان کی اہلیہ پھنگ لیو یوآن، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین فو ٹرونگ اور ویتنامی صدر و وان تھونگ اور ان کی بیگمات کی جانب سے دی گئی ضیافت میں شریک ہیں۔ (شِنہوا)
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں چینی صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ ، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین فو ٹرونگ کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب میں شریک ہیں ۔ (شِنہوا)
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں چینی صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ ، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین فو ٹرونگ کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب میں شریک ہیں۔ (شِنہوا)
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں چینی صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ ، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین فو ٹرونگ کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب میں شریک ہیں۔ (شِنہوا)
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں چینی صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین فو ٹرونگ کے ساتھ بات چیت کے دوران مصافحہ کرتے ہوئے۔ (شِنہوا)
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں چینی صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ اور کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین فو ٹرونگ استقبالیہ کے دوران ہاتھ لہرا تے ہوئے۔ (شِنہوا)
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں چینی صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ ، کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین فو ٹرونگ کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب میں شرکت کے دوران ان سے مصافحہ کرتے ہوئے۔ (شِنہوا)