• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر شی جن پھنگ کی ازبک ہم منصب سے بات چیتتازترین

January 25, 2024

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت میرزی یوئیف سے بیجنگ میں ملاقات کی۔

چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال کے شمالی ہال میں چینی صدر شی جن پھنگ نے دونوں صدور کے درمیان بات چیت سے قبل جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت میرزی یوئیف کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد کی۔ (شِنہوا)

چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی صدر شی جن پھنگ جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت میرزی یوئیف کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال چینی صدر شی جن پھنگ اور جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت میرزی یوئیف نے بات چیت کے بعد ہرقسم کے حالات میں جامع سٹریٹجک شراکت داری کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کئے اور اسے جاری کیا۔ (شِنہوا)
چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال چینی صدر شی جن پھنگ اور جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت میرزی یوئیف بات چیت کے بعد بیلٹ اینڈ روڈ ، اقتصادی اور تکنیکی تعاون، رابطوں ، ماحولیاتی تحفظ، نئی توانائی، سائنس اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں شریک ہیں۔ (شِنہوا)