• Columbus, United States
  • |
  • Jan, 8th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کوپ 15 کے دوسرے حصے کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر یں گےتازترین

December 29, 2022

بیجنگ (شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ 15 ویں حیاتیاتی تنوع کے کنو نشن میں فر یقین کی کا نفرنس (کو پ 15) کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوسرے حصے کی افتتا حی تقر یب سے خطاب کر یں گے۔

چینی وزارت خا رجہ کی تر جمان ہوا چھن اینگ نے بدھ کے روز بتا یا ہے کہ چینی صدر جمعرات کے روز ویڈ یو لنک کے ذ ریعے کوپ 15 کے اجلاس سے خطاب کر یں گے۔