کیمرون کے کربی میں گہرے سمندر کی بندرگاہ کے فیزٹو میں زیر آب تعمیرات کیلئے نصب کی گئی کیسن کا فضائی منظر۔(شِنہوا)
یاؤندے(شِنہوا)چائنہ ہاربر انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (سی ایچ ای سی) نے کیمرون کے جنوب مغرب میں واقع کربی ڈیپ سی پورٹ کے دوسرے فیز کا تعمیراتی کام شروع کرتے ہوئے زیرآب تعمیرات کیلئے استعمال ہونیوالی کیسن نصب کر دی ہے۔
کیمرون کے کربی میں تکینکی عملہ گہرے سمندر کی بندرگاہ کے فیزٹو میں زیر آب تعمیرات کیلئے پہلی کیسن نصب کررہا ہے ۔ (شِنہوا)