ہانگ ژو (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں ہانگ ژو ایشیائی گیمز ویلج کا افتتاح ہوگیا۔
چین ، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہرہانگ ژو میں ہانگ ژو ایشیائی گیمز ویلج کا ایک منظر۔(شِنہوا)
چین ، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہرہانگ ژو میں ہانگ ژو ایشیائی گیمز ویلج کی افتتاحی تقریب میں بچے 19 ویں ایشیائی کھیلوں کا گیت " دی لو وی شیئر" پیش کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین ، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہرہانگ ژو میں ہانگ ژو ایشیائی گیمز ویلج کی افتتاحی تقریب میں شیررقص پیش کیا جارہا ہے۔ (شِنہوا)
چین ، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہرہانگ ژو میں ہانگ ژو ایشیائی گیمز ویلج کی افتتاحی تقریب میں چینی دستے کی آمد ۔ (شِنہوا)