ژو شان (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ژو شان میں مشعل ریلے منعقد ہوئی ہے۔
چین ، مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ژوشان میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے میں مشعل بردار ڈینگ شو مشعل لیکر دوڑرہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین ، مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ژوشان میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے میں مشعل بردار ژانگ یی فان مشعل لیکر دوڑرہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین ، مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ژوشان میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے میں مشعل بردار شائی بو مشعل لیکر دوڑرہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین ، مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ژوشان میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے میں مشعل بردار شو دی یانگ (دائیں) اور چھن یی بے کا تصاویر کے لئے ایک انداز ۔(شِنہوا)