چین-سیچھوان-چھینگدو-ورلڈ یونیورسٹی گیمز-نشانہ بازیتازترین
July 29, 2023
چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھینگدو میں 31ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں چین کی شنگ ہانگ خواتین کی 10 میٹرایئررائفل ٹیم کے شوٹنگ مقابلے کے دوران نشانہ لےرہی ہیں۔(شِنہوا)