• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ شنگھائی ۔ کمیونٹی ہیلتھ سنٹرز ۔ نوول کرونا وائرس ادویاتتازترین

January 09, 2023

چین کے مشرقی شنگھائی کے ضلع من ہانگ کے کمیونٹی ہیلتھ سروسز سنٹر میں میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ وانگ لی یون(دائیں) اور شعبہ نرسنگ کا اہک اہلکار نوول کرونا ائرس کی سمال مالیکیول ادویات کی تقسیم کی فہرست کا معائنہ کرنے میں مصروف ہیں۔(شِنہوا)